اگن دیوی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - آگ جو ہنود کے نزدیک متبرک اور دیوی کے مقام پر فائز ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - آگ جو ہنود کے نزدیک متبرک اور دیوی کے مقام پر فائز ہے۔